Social Welfare and Bait-ul-Maal Department Punjab Jobs October 2017 Naib Qasid, Drivers & Others Latest
سرکاری نوکریوں کا اعلان
محکمہ سوشل ویلفئیر و بیت المال میں اہم خالی نشستوں پر بھرتیوں کا اعلان کر دیا گیا ھے۔
اہم ADPپراجیکٹس کی تکمیل کے لیے کنٹریکٹ کی بنیاد پر خلی نشستوں کا اعلان کر دیا گیا ھے۔
جن شہروں میں ان خالی نشستوں کا اعلان کیا گیا ھے وہ درج ذیل ھیں
خالی نشستوں کے نام درج ذیل ھیں
اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 23 اکتوبر 2017ء ھے
ایک عدد تصدیق شدہ پاسپورٹ سائز فوٹو، سادہ کاغز پر درخواست، تمام اسناد، تجربہ کے سرٹیفیکیٹ، شناختی کارڈ کی کاپی، ڈومیسائل اس پتہ پر ارسال کریں
مسز رخشندہ شفیق
(ڈائریکٹر (ایڈمن
ڈائریکٹوریٹ جنرل سوشل ویلفئیر و بیت المال پنجاب
41
ایمپریس روڈ لاھور
042-99204155-56
Jang news paper add
Rescue 112 jobs info link
https://jobinfo1988.blogspot.com/2017/10/vacancies-at-rescue-1122-1122.html?m=1
https://jobinfo1988.blogspot.com/2017/10/vacancies-at-rescue-1122-1122.html?m=1



No comments:
Post a Comment